زرداری نے شیری کو اسلام آباد طلب کر لیا

22 مارچ 2012
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ شیری رحمان آج اسلام آباد پہنچیں گی۔ وہ مشترکہ اجلاس کے اختتام تک اسلام آباد میں رہیں گی۔