اداروں میں تصادم جمہوریت کےلئے نقصان دہ ہو گا: نوازشریف

22 مارچ 2012
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اداروں میں تصادم جمہوریت کےلئے نقصان دہ ہو گا۔ جمہوریت کے تسلسل اور استحکام پاکستان کےلئے اصولی جدوجہد کی۔ آج پاکستان کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...