جنرل خالد شمیم کی سری لنکن آرمی چیف سے ملاقات

22 مارچ 2012
ِکولمبو(ثناءنیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے یہاں سری لنکن آرمی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جگتھ جے سوریا سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں نے باہمی دلچسپی کے امور اور فوجی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔