ہا¶سنگ سوسائٹی سکینڈل 2 سابق بھارتی جرنیل گرفتار

22 مارچ 2012
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی ادارے سی بی آئی نے آدراش ہا¶سنگ سوسائٹی سکینڈل میں بھارتی فوج کے دو سابق جرنیلوں اور ایک سول سرونٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ہا¶سنگ سوسائٹی سکینڈل میں سی بی آئی کے جنرل (ر) اے آر کمار، جنرل (ر) ٹی کے نول اور سول آفیسر پردیپ ویاس کو بھی گرفتار کیا ہے۔