سابق وزیر خیبر پی کے محمد علی شاہ باچا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل

22 مارچ 2012
سوات (اے این این) مسلم لیگ (ق) کے مالاکنڈ ڈویژن کے صدر سابق صوبائی وزیر خیبر پی کے سید محمد علی شاہ باچا لالہ ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے صوبائی صدر پیر صابر شاہ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔