سندھ ہائیکورٹ نے بھی ارباب رحیم کی چھٹی کی درخواست مسترد کر دی

22 مارچ 2012
حیدرآباد (نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بنچ حیدرآباد نے سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کی سندھ اسمبلی میں چھٹی کی درخواست مسترد اور رکنیت کی امکانی منسوخی کے خلاف دائر پٹیشن مسترد کر دی ہے۔