اسلام آباد (این این آئی) یکم اپریل سے پٹرول 7.68 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین 7.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان جبکہ لائٹ ڈیزل 2.79 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کا تیل 3.64 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 3.65 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکانہے۔ حکومت نے ڈیزل پر 2.82 روپے لیٹر سبسڈی کا اعلان کیا تھا لیکن مطلوبہ سبسڈی نہ ملنے پر ہائی سپیڈ ڈیزل 1 روپیہ مہنگا ہو جائے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024