لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے لاہور جرنلسٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے 24 مارچ کو اپنی صدارت میں اجلاس بلانے کا اعلان کیا۔ سینیٹر پرویز رشید نے پنجاب حکومت کی طرف سے لاہور پریس کلب کیلئے 18 لاکھ روپے گرانٹ کا چیک صدر ارشد انصاری کو پیش کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38