پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا مہنگے داموں پودے خریدنے کا سخت نوٹس

22 مارچ 2012
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی ٹو نے لاہور قصور روڈ پر لگائے جانے والے پودے محکمہ جنگلات کی نرسریوں کی بجائے نجی شعبے سے مہنگے داموں پر خریدنے پر سخت نوٹس لے لیا اور 30 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔