لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور بورڈ نے نویں کی طالبہ امل اشفاق کو لڑکوں کیلئے مختص سنٹر 49 اے لارنس روڈ لاہور الاٹ کر دیا۔ جس پر چیئرمین لاہور بورڈ نے جونیئر کلرک فریاد ڈوگر کو ملازمت سے برخاست کر دیا ہے جبکہ متعلقہ امیدوار کو گیریژن گرلز ہائی سکول لاہور میں شفٹ کر دیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38