لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس شیخ زید اسلامک سینٹر آڈیٹوریم میں مجلس فاضلین علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام ”نظریہ پاکستان اور تدریس علوم اسلامیہ کے تقاضے“ کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس آج 10 بجے ہو رہی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024