کرپشن کے خاتمے کا حلف دینے والے امیدواروں کی حمایت کی جائے گی: علماء

22 مارچ 2012
لاہور (خصوصی نامہ نگار) آئندہ انتخابات میں نظام مصطفی کے نفاذ اور کرپشن کے خاتمے کا حلف دینے والے امیدواروں کی حمایت کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار پیر سید طالب حسین گردیزیؒ کے تیسرے سالانہ عرس پر علماءو مشائخ نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر علامہ غلام محمد سیالوی، انور حسین کاظمی، عابد گردیزی، علامہ عارف نعیمی اور دیگر نے خطاب کیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...