ڈھاکہ (آئی اےن پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی دوبارہ یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشیاء کپ کے بعد سکیورٹی ٹیم اپنی رپورٹ بنگلہ دیش حکومت کو پیش کرے گی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024