نیٹوسپلائی کےبارےمیں ملکی مفاد میںفیصلہ کیا جائےگاجبکہ بلوچستان پرامریکی قرارداد کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ شیری رحمان

22 مارچ 2012 (14:48)
اسلام آباد ائرپورٹ پرمیڈیا سےگفتگومیں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ امریکہ سےباہمی اعتماد پرمبنی تعلقات چاہتےہیں تاہم ملکی مفاد پرکسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گےجبکہ ڈرون حملے ناقابل برداشت ہیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات سےپاک امریکہ تعلقات کی بحالی میں مدد ملےگی،نیٹوسپلائی کھولنےپرکوئی بھی فیصلہ ملکی مفادکومدنظررکھ کرکیاجائےگا۔بلوچستان پرامریکی سینٹرکیجناب سےپیش کیجانیوالی قرارداد پرانکا کہنا تھا کہ اس قراردادکی کوئی اہمیت نہیں،امریکہ کا یہ تائژغلط ہے کہ پاکستان بدل رہاہے،