فلم ”پھنے خان“ کل ریلیز ہو گی

22 مارچ 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار زوار حسین بلوچ کی نئی فلم ”پھنے خان“ 23 مارچ کو ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ کاسٹ میں افتخار ٹھاکر اور حیاعلی شامل ہیں۔