نوجوان گلوکاروں کے درمیان ملی نغموں کے مقابلے آج ہوں گے

22 مارچ 2012
لاہور (کلچرل رپورٹر) نوجوان گلوکاروں کے درمیان ملی نغمات کے مقابلے کی تقریب آج 22مارچ کو ہمدرد سنٹر ہال میںہو گی۔ اس تقریب کا اہتمام ریڈیو کے معروف کمپیئر اسلم سیماب کر رہےً ہیں۔