اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو میں کیا کچھ بدلا؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر خزانہ ای سی سی کے چیئرمین برقرار رہیں گے۔وفاقی وزیر پاور کو ای سی سی کے ارکان میں شامل کیا گیا ہے جبکہ وزیر مملکت خزانہ،وزیر مملکت پیٹرولیم شامل ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ای سی سی کے چئیرمین برقرار رہیں گے، وزیر تجارت اور وزیر صنعت و پیدوار ای سی سی،وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور وزیر منصبوبہ بندی بھی ای سی سی اراکین میں شامل ہیں۔