Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں :وزیراعظم

Jun 22, 2022 | 11:34 11:34 AM, June 22, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں :وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا بیرون ملک پاکستانیوں کو خراج تحسین اور اظہار تشکر  کیا۔ایک دن میں 57 ملین ڈالر پاکستان بھجوا کر بیرون ملک پاکستانیوں نے ایک نیا ریکارڈ قائم کیاہے ۔گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ 57 ملین ڈالر سٹیٹ بینک کو موصول ہوئے ہیں۔یہ رقم بیرون ملک پاکستانیوں کی طرف سے ایک دن میں بھجوائی جانے والی اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے ۔ایک دن میں آنے والی اس رقم کے بعد روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ میں جمع کرائی جانے والی رقوم کا حجم 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے ۔ہماری حکومت روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ سکیم کی مکمل حمایت اور سرپرستی کررہی ہے ۔ایک دن میں ریکارڈ رقوم بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں ۔بیرون ملک پاکستانی غیرملکی زرمبادلہ کے ذریعے ہمیشہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور بہتری میں کردارادا کرتے ہیں ۔آپ سے وعدہ ہے کہ موجودہ معاشی مشکلات کے بھنور سے نکل کر آپ کی امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے۔مجھے پورا یقین ہے کہ آپ مستقبل میں بھی پاکستان کی مدد اسی پرخلوص جذبے سے کرتے رہیں گے۔بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لئے موجودہ حکومت متعدد اقدامات کررہی ہے ۔ہم آپ کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے لئے کوئی کسراٹھانہیں رکھیں گے۔

عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • اشرافیہ کی شامت  

    Jun 26, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی ...

    Jun 27, 2022 | 19:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • صاحب اقتدار ہی فتحیاب ہو گا!!!!

    Jun 27, 2022
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  •  انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر ...

    Jun 26, 2022
  • 1

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 3

    سود کے خلاف شرعی عدالت  کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

  • 4

    حکومت کا ترمیمی فنانس بل اور مافیاز کے عزائم

  • 5

    نئے بلدیاتی نظام کی منظوری 

  • 1

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 2

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • 3

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ریاست ہو گی ماں کے جیسی

    Jun 27, 2022
  • کرہ ارض پر یہ سب کیا ، کیوں اور کیسے ہو رہا ہے؟

    Jun 27, 2022
  • ’دریائے‘ والٹن

    Jun 27, 2022
  • مہر محمد بخش نول کی تاریخِ مخزنِ پاکستان

    Jun 27, 2022
  • برداشت ہی اصل کردار ہے

    Jun 27, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ا یل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • الحاج سید لعل حسین شاہ بادشاہ الگیلانی القادری ...

    Jun 27, 2022
  • پیر سید مبارک شاہ کاظمی اورپیر سید عارف شاہ ...

    Jun 27, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(1 )   

    Jun 27, 2022
  •      کھیلوں گا نہ کھیلنے دُوں گا 

    Jun 27, 2022
  • 1

    حکومت  بیمار جانوروں کے فوری علاج کی ہدایت جاری کرے

  • 2

    مقدس اوراق کی حفاظت کا معاملہ

  • 3

    شگاف

  • 4

      پانیوں کے درمیاں

  • 5

    صنعتوں پر سپرٹیکس

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    معاف کرنے کی عادت

  • 2

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 3

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 3

    کامیاب و کامران

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر 

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group