Waqt News
Saturday | July 02, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. شہباز شریف
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، فواد چوہدری
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا جاتا۔ حمزہ شہباز

 عبدالاکبر چترالی نے آرڈیننس توسیع کی قراردادکوحکومت کا ’’دوغلا پن ‘‘قرار دیدیا

Jun 22, 2022 6:43 AM, June 22, 2022
  • چوہدری شاہد اجمل
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 عبدالاکبر چترالی نے آرڈیننس توسیع کی قراردادکوحکومت کا ’’دوغلا پن ‘‘قرار دیدیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ بجٹ پر عام بحث کے دوران وزیراعظم ایوان میں کافی دیر تک بیٹھے رہے۔ قومی اسمبلی آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم نے اس دوران پی ٹی آئی کے رکن احمد حسین دیہڑ کی بجٹ پر تقریر غور سے سنی اور ایک موقع پر ذاتی وضاحت بھی کی۔ اس دوران مسلم لیگ(ن)کے کئی ارکان نے وزیراعظم سے قائد ایوان کی نشست پر جاکر ملاقات بھی کی۔قومی اسمبلی میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایوان میں وزیر تجارت سید نوید قمر نے قومی اسمبلی نے عمومی شماریات (تنظیم نو) (ترمیمی) آرڈیننس 2002 کی مدت میں 120دن کی توسیع کی قراردادپیش کی تو جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی اس کی مخالفت میں بول پڑے انہوں نے اسے اتحادی حکومت کا ’’دوغلا پن ‘‘قرار دیا،بولے پی ڈی ایم اپوزیشن میں تھی تو آرڈیننسوں کی مخالفت کی جاتی تھی، اب پی ڈی ایم کی حکومت نے یہی طریقہ کار اختیار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس کی مخالفت کرتا ہوںیہ دوغلا پن ہے جس پر سید نوید قمر کو وضاحت کرنا پڑی،بولے!  عبدالاکبر چترالی کی بات درست ہے، عوام اپنے نمائندوں کو اس ایوان میں قانون سازی کے لئے بھیجتے ہیں (صفحہ5پربقیہ نمبر)

لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اور یہی قانون سازی کا فورم ہے، روٹین میں آرڈیننسز لانے کی حوصلہ شکنی کریں گے۔ سپیکر نے بھی مولانا عبدلاکبر چترالی کے وموقف کی تائید کر دی اور بولے!  ایوان کا کام قانون سازی ہے اور مجھے یقین ہے کہ اس ہائوس میں قانون سازی ہوگی، آرڈیننسنز بحالت مجبوری آنا چاہیے لیکن وطیرہ نہیں بننا چاہیے۔قومی اسمبلی میں سابق وزیر خیبرپختونخوا اور پی پی پی کے رہنما بخت بیدار خان اور شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے والے الخدمت فائونڈیشن کے صدر اسد اللہ داوڑ اور ان کے ساتھیوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے ایوان میں فاتحہ خوانی کرائی۔ادھر ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو ایوان کی کارروائی کے دوران بار بار بولنے پر ٹوک دیا۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر فیصل جاوید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنی باری کا انتظار کیا کریں، بار بار نشست پر کھڑے نہ ہوا کریں لیکن سینیٹر فیصل جاوید نے دوبارہ بات کرنے پر اصرار کیا تو چیئرمین سینیٹ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے ڈکٹیٹ نہ کریں، آپ تحریک التوا پر بات کرنے والے آخری مقرر ہوں گے۔مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی علی زاہد بولے!  لوگوں نے سابق نااہل وزیراعظم عمران نیازی سے پوچھا کیا آپ نے موٹرویز کے جال بچھائے ، اسکا جواب تھا ایبسلوٹلی ناٹ، سستا آٹا سستی چینی کا پوچھا ،جواب تھا ایبسلوٹلی ناٹ، سستی بجلی، گیس کا پوچھا جواب تھا  ایبسلوٹلی ناٹ،کیا 22کروڑ عوام عمران کے ذہنی غلام ہیں کہ جو پی ٹی آئی کی چار سالہ بدترین کارکردگی کے باجود اس جماعت کی سپورٹ کریں گے؟ ایبسلوٹلی ناٹ ۔

سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. شہباز شریف

پارلیمنٹ کی ڈائری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
چوہدری شاہد اجمل

چوہدری شاہد اجمل

چوہدری شاہد اجمل

مشہور ٖخبریں
  • ’’سب چلتاہے‘‘ کے عادی ہم لوگ

    Jul 01, 2022
  • لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا ...

    Jun 30, 2022 | 15:36
  • عثمان بزدار قائم مقام وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال

    Jun 30, 2022 | 14:52
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہورہائی کورٹ نے 5 مخصوص نشستوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری ...

    Jul 01, 2022 | 22:55
  • سی پیک: 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا. ...

    Jul 01, 2022 | 22:19
  • ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان

    Jul 01, 2022 | 21:06
  • سپریم کورٹ: مجموعی طور پر پی ٹی آئی کے مؤقف کی جیت ہوئی ہے، ...

    Jul 01, 2022 | 19:52
  • انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے، نمبرز نہ ہوتے تو گھر چلا ...

    Jul 01, 2022 | 19:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وقت کے ضیاع کی کسے فکر ہے!!!!!

    Jul 02, 2022
  • جناب شیخ کے فرمودات مزید 

    Jul 02, 2022
  • قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ کی منظوری

    Jul 01, 2022
  • نیا کھٹکا 

    Jul 01, 2022
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jul 01, 2022
  • 1

    عوام کی برداشت کامزید امتحان نہ لیں

  • 2

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس:  چین نے تجویز مسترد کردی

  • 3

    حنا کھر کا افغانستان کے لیے نرمی کا مطالبہ

  • 4

      عوامی خدمت کے دعوے اور عالمی استحصالی نظام کا شکنجہ 

  • 5

    قیامِ پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا لوگو جاری

  • 1

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • 2

    جمعۃ المبارک یکم ذی الحج   ،   1443ھ،یکم جولائی 2022 ء

  • 3

    جمعرات ،   1443ھ،30 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ہاکی اور پاک فوج

    Jul 02, 2022
  • محرومیاں بڑھانے والی عید کی خوشیاں

    Jul 02, 2022
  • بلاول بھٹو کا دورہ ایران، کئی فوائد کا حامل

    Jul 02, 2022
  • فیصلے کے خلاف اپیل بنیادی حق ہے

    Jul 02, 2022
  • شہید ِ جنگ ِ آزادی رائے احمد خان کھرل ؒ(1)

    Jul 02, 2022
  • پاک سعودی عرب، دو بااعتماد بھائی، دو سٹرٹیجک ...

    Jul 02, 2022
  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ 

    Jul 02, 2022
  •  ممتازراٹھور ، کشمیری سپوت   

    Jul 02, 2022
  • ’’اتنا نازک ہے مرے شہر کے حاکم کا مزاج‘‘

    Jul 02, 2022
  • حکومتی اتحاد

    Jul 02, 2022
  • 1

    عید کی بہاریں

  • 2

    غزل

  • 3

    عطیہ خون صدقہ جاریہ

  • 4

    ’’چال‘‘

  • 5

    نئی نسل کو بھکاری مت بنائیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جواہرات رسول ﷺ

  • 2

     حکمت 

  • 3

    جواہراتِ حدیث

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    حکومت کی پالیسی

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیازمانہ نئے صبح و شام پیداکر

  • 5

    فرمودہ اقبال  

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group