ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ انڈونیشیا کی جانب سے برآمدی لیوی میں تبدیلی کے منصوبے کی اطلاعات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 32 رنگٹ یعنی 0.93 فیصد کمی کے ساتھ 3392 رنگٹ یعنی 818.34 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024