امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ایرانی تیل پر عائد پابندیوں کے خاتمے بارے مذاکرات میں عارضی تعطل اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد اگست کے لیے سودے 1.24 ڈالر یعنی 1.7 فیصد بڑھ کر 74.74 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے جولائی کے لیے سودے 1.94 ڈالر یعنی 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 73.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024