نشوونما
ہر پہلو کی نشوونما کیلئے کافی ریاضت اور محنت کی ضرورت ہے ۔ ترقی پذیر قوموں میں ہمیشہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کے افراد ہر قسم کی شدید محنت و مشقت کے عادی ہوتے ہیں اور جب قوم کے زوال کا زمانہ شروع ہوجاتا ہے تو ان افراد میں تن آسان اور راحت پسندی سرایت کرجاتی ہے۔
(ماخوذ علامہ اقبال اور استعمار سے ماخوذ )