طالبعلم سے زیادتی کیس میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان نے پولیس حراست میں اعتراف جرم کر لیا۔لاہور کی مقامی عدالت میں مفتی عزیز الرحمان کو پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی کرایا جائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024