چاند نظر نہیں آیا‘ یکم ذیقعد کل ہو گی Jun 22, 2020 6:10 AM, June 22, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ذیقعد کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے مطابق یکم ذیقعد کل 23 جون کو ہو گی۔ چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+