شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں رضاکارانہ طور پر حصہ لینے کے خواہش مند افراد کے لئے پیغام
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم میں رضاکارانہ طور پر حصہ لینے کے خواہش مند افراد کے لئےایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ لوگ جو مسلم لیگ نکی انتخابی مہم میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے رابطے کی تفصیلات بشمول نام، ضلع،تعلیم اور رجحانات کو
(0324-7434229) پر میسج یا واٹ ایپس کریں یا joinus@pmlnmedia.com پر ای میل کریں۔ انہوں نے لوگوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح وہ ایک بہتر مستقبل کا حصہ بن جائے گے۔