دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا ۔ پا کستانی ٹیم میں محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر،حسن علی ، عثمان شنواری،فخر زمان،محمد حفیظ،شعیب ملک ،آصف علی ،حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل اور شاداب خان شامل ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024