بلدیہ غربی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ غربی کراچی کی انتظامیہ توہین عدالت کررہی ہے ۔نابینا مرحومہ نابینا ٹیچر شاہین اختر کی ریگولر تنخواہ تنخواہ نہ کرنے ۔چار ماہ کے بقایاجات کی عدم ادائیگی اور 5ٹیچر کو عدالتی احکامات پر 6ماہ گذرنے کے باوجود تنخواہ ادا نہیں کی گئی ۔توہین عدالت کی درخواست داخل کردی گئی ۔