بوستان: 2 ٹاور دھماکے سے اڑا دئیے گئے دشت میں تصادم، ایک شخص ہلاک، 3 زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بوستان کے علاقے مےں نامعلوم افراد نے بجلی کے دو ٹاوروں کو دھماکہ خےز مواد سے اڑا دےا جس سے متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ادھر دشت کے علاقے مےں دو گروہوں مےں تصادم کے نتےجے مےں اےک شخص ہلاک اور تےن زخمی ہوگئے۔ تصاد م سے علاقے مےں خوف وہراس پھےل گیا۔ ادھر چمن لےوےز کے عملے نے اےک مشکوک گاڑی قبضے مےں لے لی تاہم بم ڈسپوزل کے عملے نے چےک کرنے کے بعد کلےئر قرار دےا۔
2 ٹاور اڑا دئیے