گیس سلنڈر پھٹنے سے نائیجیرین باشندہ شدید زخمی
لاہور (نامہ نگار ) گیس سلنڈر پھٹنے سے نائیجرےن باشندہ شدید زخمی ہو تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ مےں پاک ہاو¿سنگ سوسائٹی میںاےک گھر مےں گیس سلنڈر پھٹنے زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گےا ۔جس کی زد مےں آ کر نائیجرےن باشندہ 40سالہ ایمن شدید زخمی ہو گےا۔ جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دےا گےا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔