اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاس کے سوا تم جن کی پوجا پاٹ کررہے ہو وہ سب نام ہی نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے خود ہی گھڑ لئے ہیں، اللہ تعالی نے ان کی کوئی دلیل نازل نہیں فرمائی، فرمانروائی صرف اللہ تعالی ہی کی ہے، اس کا فرمان ہے کہ تم سب سوائے اس کے کسی اور کی عبادت نہ کرو، یہی دین درست ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتےO اے میرے قید خانے کے رفیقو! تم دونوں میں سے ایک تو اپنے بادشاہ کو شراب پلانے پر مقرر ہوجائے گا لیکن دوسرا سولی پر چڑھایا جائے گا…… (جاری)
سورۃ یوسف( آیت41,40)