اوکاڑہ: تیز آندھی کے باعث نوجوان چھت سے گر کر جاں بحق
اوکاڑہ (نامہ نگار) تیز آندھی میں چھت سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی بلاک کا رہائشی 23 سالہ نوجوان طلحہ گزشتہ شب تیز آندھی میں مکان کی چھت سے گر کرگیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ طلحہ اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔
اور ایم بی اے کا طالب علم تھا۔
نوجوان جاں بحق