حکومت آئی ایم ایف کی باندھی بن گئی ہے: قاضی احمد سعید
لاہور(خبر نگار) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت کشکول توڑنے کا نعرہ لگا کر اقتدار میںآئی اور اب مسلم لیگ ن آئی ایم ایف کی باندھی بن گئی ہے۔حکمرانوں کی غلط پالےسےوں کی وجہ سے معاشی بحران سنگےن ہوگےا ہے۔حالےہ بجٹ سے مہنگائی مےں مزےداضافہ ہوگا اور عوام کے لئے نئی مشکلات پےداہوںگی ۔پےپلزپارٹی نے جمہوری استحکام بخشنے کی کوشش کی لےکن اب جمہوری رواےات کو نظرانداز کےاجارہا ہے۔