پنجاب یونیورسٹی نے محمد حسن صدیقی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد حسن صدیقی ولد اللہ بخش کوزوالوجی کے مضمون میں ان کے’پاکستان کی مکرانی اور کیلاشی آبادی میں خبطی ذروں کے جینیاتی مادہ کی خصوصیات‘ کے موضوع پر ،پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔