انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں کل آمنے سامنے ہوں گی
لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز برابر جبکہ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے جیتی تھی۔