پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمٰن) پاکستان کی 20 ٹونٹی فائنل میں فتح پر فرانس بھر میں پاکستانی کمیونٹی کا جشن فتح پیرس کے مختلف علاقوں میں ڈھول کی تھاپ پر ڈانس اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کو دیکھنے کے لئے بہت سارے لوگوں نے گھروں اور دکانوں پرانتظامات کر رکھے تھے جہاں پر سینکڑوں لوگوں نے میچ دیکھا۔ مقامی دکانداروں قاضی عامر لطیف بھائی اور قذافی نے تین سکرینوں کے ساتھ میچ دیکھنے کا بندوبست کر رکھا تھا۔ پاکستانی ٹیم کی کامیابی پر لوگوں نے زبردست نعرے بازی کی اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ پاکستانی فیمیلیز نے اپنی کاروں پر شہر کے چکر لگائے اور پاکستانی پرچم لہرائے۔ قومی ٹیم کی اس شاندار فتح پر پاکستان مسلم لیگ ن کے یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ ق کے چودھری شاہین، پی پی پی فرانس کے ملک منیر، ادارہ منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ رحیق احمد عباسی جو کہ فرانس کے دورے پر ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی، سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیات نے بھی پاکستانی ٹیم اور قوم کو مبارک باد اور اس فتح کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک انعام قراردیا۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں ...
Feb 05, 2019 | 15:30 -
پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے ورلڈ کپ کرکٹ کیلئے 26کھلاڑیوں کا ...
Feb 08, 2019 | 13:06 -
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر4میچوں کی پابندی
Jan 27, 2019 | 13:14 -
15 برس بعد ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کی پاکستان واپسی
Jan 24, 2019 | 13:49
اہم خبریں
-
سپریم کورٹ:بیرونی ممالک میں قید پاکستانیوں کا پاکستانی ...
Feb 19, 2019 | 15:24 -
سعودی عرب نے یمن کو 13 ارب ڈالرسے زائد امداد دی:عرب اتحاد
Feb 19, 2019 | 15:13 -
ترکی نے اپنی فضائیہ کی تربیت کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی
Feb 19, 2019 | 15:12 -
سیگریٹ نوشی کا ایک اور خطرناک نقصان
Feb 19, 2019 | 15:11 -
شاہ محمود قریشی کی بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سے ...
Feb 19, 2019 | 14:37
-
مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک
Feb 19, 2019 -
پاکستان ایک صوفی ریاست بننے جا رہا ہے
Feb 19, 2019 -
پلوامہ کا ڈرامہ
Feb 19, 2019 -
تاریخی اور ’’دھماکے دار‘‘ دورہ
Feb 19, 2019 -
فلسفہ مجید نظامی اور بھارت کا لامتناہی تعصب!!!!!!
Feb 19, 2019
-
کھیل اور کھلاڑی!
Feb 19, 2019 -
پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان
Feb 19, 2019 -
کنٹرول آباد ی ۔مسائل کا حل یا خود ایک مسئلہ !
Feb 19, 2019 -
مفادات سے بالاتر دوستی
Feb 18, 2019 -
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان
Feb 18, 2019
-
راجکماری
Feb 19, 2019 -
ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان
Feb 19, 2019 -
چیئرمین ایچ ای سی توجہ فرمائیے!
Feb 19, 2019 -
تجاوزات پر مصلحت وکمپرومائزہرگز نہیں
Feb 19, 2019 -
نئے پنجاب کی نئی ترقیاتی منصوبہ بندی
Feb 19, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور