لاہور (خبرنگار خصوصی) صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی کے باہر لگائے جانے والے بلڈ کیمپ میں پیپلز پارٹی کے کسی رکن اسمبلی نے خون کا عطیہ نہیں دیا جبکہ خون کا عطیہ دینے والوں میں (ق) لیگ کی رکن اسمبلی ثمینہ خاور حیات ان کے شوہر خاور حیات سمیت 13 لوگ شامل تھے۔ جن میں پیپلز پارٹی کے بعض سرگرم کارکن بھی شامل تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024