واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے امریکی فوج پاکستان میں داخل نہیں کی ج ائے گی پاک فوج دہشت گردوں کیخلاف مؤثر کارروائی کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو کی مزید تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام بد دماغ تشدد کو سمجھ چکے ہیں کہ اس سے خوشحالی نہیں آئے گی۔ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ جنوبی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ قبل ازوقت ہے اور ہو سکتا ہے کہ پاکستان کی حکومت یہ جنگ نہ جیت سکے؟ اس سوال پراوباما نے کہا کہ یہاں پر دو نقاط ہیں نمبر ون یہ کہ کوئی بھی حکومت پاکستان پر دبائو ڈال سکتا ہے اور نہ ڈالنا چاہیے۔ پاکستانی حکومت صرف پاکستانی عوام کے سامنے جواب دہ ہے۔ میرے خیال میں اب پاکستان کے عوام اورحکومت یہ جان چکی ہے کہ جب انتہا پسند معتدل سنی رہنماء ڈاکٹر سرفراز نعیمی جیسے لوگوں کو قتل اور بم دھماکوں میں بے گناہ انسانوں کی جانیں ضائع کر رہے ہیں تو ملک خوشحال اورترقی نہیں کر سکے گا لہذا پاکستان کی حکومت نے جو فیصلہ کیا ہے امریکہ اس کی حمایت کرتا ہے۔ ایک اور سوال پر امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کی قائداعظم محمد علی جناح کے دور سے یہ تاریخ رہی ہے کہ وہ مشکلات سے دو چار رہا ہے اوراس نے ہمیشہ اپنے مسائل جرات مندی سے حل کئے ہیں۔ لہذا اب بھی ہمیں اعتماد ہے کہ پاکستانی عوام اپنے اختلافات اور انتہا پسندوں کو تنہا کرنیکی کوشش جمہوری عمل کے ذریعے حل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان انتہا پسندی کے خاتمے کی صلاحیت رکھتا ہے اور امریکہ پاکستان کے ساتھ صرف فوج سے فوج کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتا بلکہ اس سے بھی بڑھ کر تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے۔امریکی صدر باراک اوباما نے انٹرویو کے دوران پاکستان میں ڈرون حملوں پر بات کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے یہ کہہ جواب دینے سے انکار کردیا کہ وہ مخصوص آپریشنوں پر تبصرہ نہیں کرتے تاہم انہوں نے یہ بات واضح کی کہ وہ پاکستان میں امریکی فوج کو بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ اپنے سلامتی کے معاملات سے پاکستانی حکومت اورپاک فوج خود ہی نمٹے گی۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئےپی آئی اے کابڑااعلان
Dec 14, 2018 | 22:38 -
قومی سلامتی کمیٹی:ممبئی حملوں سے متعلق نوازشریف کا بیان ...
مئی 14, 2018 | 13:36 -
عمران خان کے 5 سال پورے کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آصف ...
Jan 17, 2019 | 20:30
اہم خبریں
-
شہبازشریف جناح اسپتال میں نوازشریف کے علاج سے غیر مطمئن
Feb 18, 2019 | 20:42 -
بھارت کلبھوشن کی ریٹائرمنٹ کے ثبوت دینے میں ناکام
Feb 18, 2019 | 20:32 -
سعودی ولی عہد کا دورہ کامیاب رہا، پاک سعودی تعلقات کے مزید ...
Feb 18, 2019 | 19:35 -
شہزادہ سلمان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ ...
Feb 18, 2019 | 19:25 -
پاکستان 2030 تک بڑی معیشت بن جائے گا:سعودی ولی عہد
Feb 18, 2019 | 19:13
-
اہلاً و سہلاً مرحبا، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
Feb 18, 2019 -
بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت
Feb 18, 2019 -
’’آتنک واد‘‘ بھارتی سرکار۔۔۔
Feb 18, 2019 -
پلوامہ کا ڈرامہ
Feb 18, 2019 -
’’عشق آسمانی آہلنا‘‘ اور ڈرے ہوئے پرندے
Feb 18, 2019
-
مفادات سے بالاتر دوستی
Feb 18, 2019 -
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان
Feb 18, 2019 -
پاکستان اور سعودی عرب…ایک سنہرے مستقبل کا ساتھ
Feb 18, 2019 -
پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان
Feb 18, 2019 -
بھائی چارہ زندہ باد!
Feb 17, 2019
-
نوسیلفی پلیز
Feb 18, 2019 -
عمران خان کی تبدیلی کا آغاز
Feb 18, 2019 -
پنجاب تقسیم کرنے والوں کی خدمت میں چندگزارشات
Feb 18, 2019 -
محترمہ مریم جناح عظیم قائد کا انتخاب لا جواب
Feb 18, 2019 -
خوش آمدید یا حبیبی(پاک سعودی دوستی)
Feb 18, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور