لاہور (خصوصی رپورٹر) امیر جماعت اسلامی لاہور امیر العظیم کی صدارت میں ضلعی تنظیمی اجلاس ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر، سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ، عبدالحفیظ احمد سمیت تین امرائ، سیکرٹریز نائب امراء سمیت ذمہ داران موجود تھے۔ اجلاس میں آپریشن بند کرنے اور مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38