جوہرباہرو (سپورٹس ڈیسک) جرمنی نے ہالینڈ کو 3-1 سے شکست دیکر 9 واں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا ہے جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا دیا ۔
میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم کا پلہ بھاری رہا اور ٹم اولے نے 14 ویں اور 27 ویں منٹ میں گیز کو بال کی نذر کر دیا پہلے ہاف کے 23 ویں منٹ میں مائیکل باٹس نے پنلٹی کارنر کے ذریعے گول کر کے برتری میں اضافہ کر دیا پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ 3-0 تھا دوسرے ہاف کے 12 ویں منٹ میں جیپس نے گول کر کے میچ 4-0 کر دیا کیوی ٹیم نے گرل اتارنے کی متعدد کوششیں کیں لیکن ان کے تمام حملے ناکام ثابت ہوئے کھیل کے 53 ویں منٹ میں کیوی کھلاڑی ٹریسٹسن نے گیند کو حال میں پھینک کر آسٹریلوی برتری کو کم کیا 70 ویں منٹ کے کھیل کے بعد آسٹریلیا نے میچ ایک کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔