عیدالاضحی کے دوسرے روز آج بھی اہل ایمان جانورقربان کررہے ہیں۔کورونا وائرس سے بچائو کی حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے لوگ عیدکی خوشیاں منا رہے ہیں اور اپنے عزیز و اقارب سے عید ملنے کیلئے آمد و رفت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں میونسپل حکام نے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور صفائی و ستھرائی یقینی بنانے کیلئے جامع انتظامات کئے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024