شبر زیدی نے بے نامی کھاتوں کی نشاندہی کےلئےبینکوں سے تعاون طلب کرلیا Jul 22, 2019 | 16:53 4:53 PM, July 22, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے بے نامی کھاتوں کی نشاندہی کےلئےبینکوں سے تعاون طلب کیا ہے۔ آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بینک اپنے کھاتے داروں کے بے نامی کھاتوں کی تفصیلات طلب کریں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک