جاپان نے امریکہ کی درخواست پر امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کا ملک ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرانے کےلئے اپنا کردار ادا کرے گا۔