شام میں ادلب کے علاقے میں فضائی حملوں میں سات بچوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
انسانی حقوق کے بارے میں نگران ادارے نے کہاہے کہ شمال مغرب میں شام کی حکومت یا روس کی بمباری سے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہواہے اوراپریل کے اختتام سے اب تک 682افرادہلاک ہوئے ہیں ۔