سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت کےلئے کابل پہنچ گئی ہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق یہ مذاکرات امن یکجہتی کےلئے افغانستان اور پاکستان لائحہ عمل کے تحت ہورہے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024