سیاسی جلسوں کی بہار آگئی , سیاستدانوں نے ایک دوسرے پر وار, پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آج بڑے سیاسی شوکریں گی

Jul 22, 2018 | 14:01

ویب ڈیسک

کراچی:  انتخابات میں گنتی کے چند روز ہی باقی رہ گئے جس کے باعث سیاسی جلسوں کی بہار آگئی۔ سیاستدانوں نے ایک دوسرے پر وار شروع کر دیئے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آج بڑے سیاسی شوکریں گی۔

بلاول بھٹو زرداری آج سیہون، میہڑ اور لاڑکانہ میں خطاب کریں گے، وہ انتخابی مہم کےآخری 2 دن 6 شہروں میں انتخابی محاذ سجائیں گے جن میں سے 6 شہروں میں آخری 2 دن انتخابی میدان لگاءیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف آج ملتان میں انتخابی محاذ سجائیں گے اور آج اپنےحلقہ انتخاب میں ریلی کی بھی قیادت کریں گے۔ ن لیگ کل ڈی جی خان میں انتخابی مہم کااختتامی جلسہ کرے گی۔

مزیدخبریں