فخرزمان نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بنالیا.بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے.فخر زمان نے یہ کارنامہ 18 میچز میں انجام دیا جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز سر ویون رچرڈ کے پاس تھا، انہوں نے 21 میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024