قبرصی ترکوں کو عدم حل کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے: اردگان
انقرہ (آن لائن) صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی قبرصی ترک عوام کو عدم حل کے شکار ہونے کی اجازت نہیں دے گا۔ہفتہ کو ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قبرص پْر امن کاروائی کی 44ویں سالانہ یاد کے حوالے سے اپنا پیغام جاری کیا۔