اسلام کی روایات
ہمارے وطن کے ہر حصے میں آباد اقلیتیں دیکھیں گی کہ ہمارے مسلمان حاکم نہ صرف منصف ہیں بلکہ فیاض بھی ہیں اور کیوں نہ ہوں اسلام کی روایات ہی ایسی ہیں اسلام یہی سکھاتا ہے اور اس نے اپنے پیروکاروں کو ایسی ہی وراثت دی ہے۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ مدراس۔اپریل 1941ئ)