مذہبوں کا احترام
جو مذہب اور دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ نیچ اور کینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کا احترام کرتا ہو ں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
(’’کتاب افکار اقبال‘‘ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)