لیاقت بلوچ آج افطار پارٹی میں کارکنوں سے خطاب کرینگے Jul 22, 2012 7:49 AM, July 22, 2012 اپنے نمائندہ سے شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نمائندے سے) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ آج جماعت اسلامی یوسی 115 وحدت کالونی کے زیراہتمام اپنی رہائش گاہ 108 سی مسلم ٹاﺅن میں کارکنوں کے اعزاز میں افطار پارٹی سے خطاب کرینگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ اپنے نمائندہ سے